Friday , 20 April 2018

Daily Universal

Cherry News
  • Home
  • آج کا اخبار
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • تجارتی خبریں
  • کھیل
  • صحت
  • میڈیا
    • ٹیکنالوجی
    • فن وفنکار
    • سماجی خبریں
    • دلچسپ وعجیب
    • Free Classifieds
You Are Here: Home » فن وفنکار » پریانکا نے شاہ رخ کیساتھ تعلقات بارے خاموشی توڑ دی، بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

پریانکا نے شاہ رخ کیساتھ تعلقات بارے خاموشی توڑ دی، بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا

Posted date : April 17, 2018
پریانکا نے شاہ رخ کیساتھ تعلقات بارے خاموشی توڑ دی، بالآخر بڑے راز سے پردہ چاک کردیا
  • 0.00 / 5 5
  • 1 / 5
  • 2 / 5
  • 3 / 5
  • 4 / 5
  • 5 / 5
0 votes, 0.00 avg. rating (0% score)

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کی صف اؤل کی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شاہ رخ خان کے ساتھ تعلقات اور کرینہ کپور کے ساتھ دشمنی کی افواہوں سے متعلق خاموشی توڑ دی۔ان کا کہنا تھا کہ میں ان تمام افواہوں کی تصدیق یا تردید نہیں کروں گی جو میرے اور شاہ رخ خان کے متعلق میڈیا میں گردش کرتی رہتی ہیںاداکارہ پریانکا چوپڑا کو اپنے کیریئر کے دوران کئی اسکینڈلز اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، میڈٰیا پر خبریں گردش کرتی رہیں کہ پریانکا چوپڑا اور کرینہ کپور ایک دوسرے کی سخت حریف ہیں جبکہ اکشے کمار کیساتھ دونوں اداکارائیں فلم ’’اعتراض‘‘ میں بھی نظر آئیں تاہم اس فلم کے بعد ہی دونوں کی دشمنی میں مزید اضافہ ہو گیا تھا اور دونوں نے ایک دوسرے کے ساتھ کام کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ ایک شو کے دوران پریانکا نے کرینہ کے ساتھ اپنی دشمنی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا تھا میں بہت ایمان دار ہوں اور مجھے معلوم ہے کون میرا دوست ہے اور کون نہیں جو لوگ میرے دوست ہیں انہیں میں خود سے قریب رکھتی ہوں۔فلم’’ہیروئن‘‘کی ریلیز کے بعد کرینہ نے پریانکا پر تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ ان کی فلم پریانکا کی فلم’’فیشن‘‘سے کہیں زیادہ بہتر ہے کیا ہوا اگراس نے نیشنل ایوارڈ نہیں جیتا؟ جس پر پریانکا نے کرینہ پر طنز کرتے ہوئے کہا تھا کہ کرینہ پر انگور کھٹے ہیں والی مثال فٹ بیٹھتی ہے۔دوسری جانب بھارتی میڈیا کے مطابق فلم ’’ڈان2‘‘کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ پریانکا چوپڑا اور شاہ رخ خان کے درمیان قربتوں کی افواہیں میڈیا میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی تھیں۔ ان افواہوں کی وجہ سے ’’ڈان2‘‘ کے بعد یہ دونوں اداکار ایک ساتھ کسی فلم میں نظر نہیں آئے تاہم پریانکا نے کبھی اپنے اور شاہ رخ خان کے درمیان تعلقات کی تردید نہیں کی۔ایک شو میں بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ تعلقات کے بارے میں بات کرتے پریانکا کا کہنا تھا کہ میں ان تمام افواہوں کی تصدیق یا تردید نہیں کروں گی جو میرے اور شاہ رخ خان کے متعلق میڈیا میں گردش کرتی رہتی ہیں، کیونکہ ہم عوامی شخصیات ہیں اور یہ تمام افواہیں اور اسکینڈلز ہماری زندگی کا حصہ ہیں۔ ہماری زندگیوں میں کیا چل رہا ہے لوگوں کو یہ جاننے کا حق ہے

2018-04-17
admin
tweet
بچی سے زیادتی اور قتل کیخلاف احتجاج بارے بڑی خبر آگئی ، ہلاکتیں ، حالات کشیدہ ، تشویشناک خبر آگئی ، ہر طرف افراتفری مچ گئی
بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آج کل کہاں اور کس حال میں ہے ؟ مداحوں کیلئے بڑی خبر آگئی

Related posts

  • Comments Off گلو کارہ میشا شفیع متنازعہ ٹویٹ سے پہلے کہاں تھیں اور کیا کر رہی تھیں ؟ میشا شفیع نے علی ظفر سےکس بات کا بدلہ لیا؟ اور ایسا الزام لگانے کی وجہ سامنے آ گئی

    گلو کارہ میشا شفیع متنازعہ ٹویٹ سے ...

    April 20, 2018

  • Comments Off جنسی ہراسگی معاملہ ،میشا شفیع کی والدہ بھی میدان میں آگئیں،واضح اعلان کردیا

    جنسی ہراسگی معاملہ ،میشا شفیع کی والدہ ...

    April 20, 2018

  • Comments Off پریا پرکاش کی آنکھ پھر بے قابو، تصویر نے سوشل میڈیا پر کھلبلی مچادی

    پریا پرکاش کی آنکھ پھر بے قابو، ...

    April 20, 2018

  • Comments Off ماڈل اور گلوکارہ میشا شفیع کے بعد مزید 3خواتین کی جانب سے علی ظفر پر جنسی ہراسگی کا الزام ، نام بارے جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

    ماڈل اور گلوکارہ میشا شفیع کے بعد ...

    April 20, 2018

  • Comments Off میشا شفیع کے گلوکار ،اداکار علی ظفر پر جنسی ہراسگی کے الزامات کا ڈراپ سین ، مداحوںکیلئے دھماکے دار خبر آگئی

    میشا شفیع کے گلوکار ،اداکار علی ظفر ...

    April 20, 2018

  • youtube
  • twitter
  • rss
  • pinterest
  • googleplus
  • flickr
  • facebook
Daily Universal powered by Opensky Web Solutions