me Daily Universal » تجارتی خبریں http://dailyuniversal.com.pk Online Edition Thu, 31 May 2018 12:07:39 +0000 ar hourly 1 http://wordpress.org/?v=3.5.2 حکومت نے جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کرلی فی لیٹر قیمت میں کتنا بڑا اضافہ ہوگا؟جان کر آپ کے پائوں تلے زمین نکل جائیگی http://dailyuniversal.com.pk/story/121801 http://dailyuniversal.com.pk/story/121801#comments Thu, 31 May 2018 09:50:24 +0000 admin http://dailyuniversal.com.pk/?p=121801 اسلام آباد(نیو زڈیسک)اوگرا نے پٹرولیم مصنوعت کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پاورڈویژن کو بھجوادی ہے،جس میں یکم جون سے پٹرول کی قیمت 8روپے 37 پیسے اضافے کی تجویز دی ہے ۔ن لیگ کی حکومت جاتے جاتے عوام پر پٹرول بم گرائے گی یا نہیں اس بات کا فیصلہ کل ہوجائے گا ۔ذرائع کے مطابق اوگرا کی پاور ڈویژن کو بھیجی گئی سمری میںڈیزل کی قیمت میں 12روپے50پیسے،مٹی کا تیل 8روپے 23 پیسے اور لائٹ آئل کی قیمت 11 روپے 65 پیسے فی لٹر بڑھنے کی سفارش کی گئی ہے ۔اوگرا سمری میں پٹرول کی قیمت میں 8روپے 37پیسے اضافے سے نئی قیمت 96روپے سات فی لٹر مقرر کرنے سفارش کی گئی ہے۔ڈیزل ساڑھے 12روپے مہنگا کر کے نئی قیمت 111روپے 26پیسے فی لٹر مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے مٹی کے تیل کی قیمت میں 8روپے 23پیسے اضافے سے نئی قیمت 88روپے 10پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 88روپے10پیسے اور لائیت ڈیزل 11روپے 65پیسے مہنگا کر کے نئی قیمت80روپے50پیسے فی لٹر مقرر کرنے کی سفارش کی گئی ہے ۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

]]>
http://dailyuniversal.com.pk/story/121801/feed 0
پاکستان میں چین کا ایسی گاڑیاں متعارف کرانے کا فیصلہ کہ لوگوں کی لائنیں لگ جائیں گی ، قیمت اور خصوصیت بارے جان کر آپ دنگ رہ جائینگے ،بھارت کو مرچیں لگ گئیں http://dailyuniversal.com.pk/story/121741 http://dailyuniversal.com.pk/story/121741#comments Wed, 30 May 2018 06:50:58 +0000 admin http://dailyuniversal.com.pk/?p=121741 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں آٹو کی صنعت میں نمایاں ترقی، چین کا پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں جدید الیکٹرک گاڑیاں متعارف کروانے کا منصوبہ، بجلی سے چلنے والی کاروں پر زیادہ توجہ دی جائے گی۔چین کی سرکاری آٹو مینو فیکچرنگ کمپنی “جیک موٹرز” اپنے نئے منصوبے کے تحت الیکٹرک گاڑیاں متعارف کرانا چاہتی ہے۔ کمپنی کے ڈپٹی چیف کا کہنا ہے کہ ہم مستقبل میں طویل مدتی ترقیاتی پروگرام کے تحت پاکستانی مارکیٹ میں خاص طور پر بجلی کی نئی گاڑیوں کو متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔پاکستان کی موجودہ معاشی صورتحال پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت اب بہتری کی طرف جا رہی ہے اور کمپنی کی انتظامیہ سوچ رہی ہے کہ وہ پاکستان میں پیداوار بڑھانے کے مواقعوں کو استعمال کریں۔ الیکٹرک کاروں کی قیمت بہت کم ہے، جس سے درمیانی طبقے کے لوگ مستفید ہوں گے۔ اس لیے یہ بہترین وقت ہے کہ پاکستان میں بجلی سے چلنے والی گاڑیاں پیش کی جائیں۔انہوں نے مزید کہا کہ مقامی مارکیٹوں میں ہماری مصنوعات کی کارکردگی بہت اچھی رہی ہے اور ہم مستقبل میں درمیانے اور بھاری ڈیوٹی ٹرکوں کی پیداوار میں بھی اضافہ کریں گے۔

]]>
http://dailyuniversal.com.pk/story/121741/feed 0
شہری ٹینکیاں بھروالیں ، پھر نہیں کہنا خبر نہ ہوئی ،پٹرول اور ڈیزل کتنے روپے مہنگا ہورہاہے ؟حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی، اچانک خبر نے سب کو حیران کردیا http://dailyuniversal.com.pk/story/121732 http://dailyuniversal.com.pk/story/121732#comments Wed, 30 May 2018 06:34:39 +0000 admin http://dailyuniversal.com.pk/?p=121732 اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری کر لی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 80 پیسے اضافہ متوقع ہے۔نجی ٹی وی چینل کے ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے ایک بار پھر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 80 پیسے اضافہ متوقع ہے۔پٹرول 7 روپے 46 پیسے، ہائی سپیڈ ڈیزل 7 روپے 86 پیسے، لائٹ ڈیزل 5 روپے 25 پیسے اور مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمتوں میں 5 روپے 61 پیسے اضافے کا امکان ہے۔آئل اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری کل وزارتِ خزانہ کو بھجوائی جائے گی۔خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے گزشتہ ماہ ہی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیا گیا تھا۔ نئی قیمتوں کے تحت ہائی سپیڈ ڈیزل 3 روپے 55 پیسے، مٹی کا تیل 3 روپے 41 پیسے، ڈیزل 2 روپے 31 پیسے اور پٹرول ایک روپے 70 پیسے فی لٹر مہنگا کیا گیا تھا۔پٹرولیم مصنوعات کی حالیہ قیمتوں کا جائزہ لیا جائے تو پٹرول 87 روپے 70 پیسے ، ڈیزل 98 روپے 76 پیسے اور مٹی کا تیل 79 روپے 87 پیسے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔

]]>
http://dailyuniversal.com.pk/story/121732/feed 0
اگر آپ سونا خریدنا چاہتے ہیں تو آپ کے لیےبڑی خبر ہے۔۔ سونے کی قیمت میں بڑی تبدلی، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی http://dailyuniversal.com.pk/story/121700 http://dailyuniversal.com.pk/story/121700#comments Tue, 29 May 2018 10:52:41 +0000 admin http://dailyuniversal.com.pk/?p=121700 اسلام آباد(نیو ز ڈیسک) فی تولہ سونا 57 ہزار 800، دس گرام 49 ہزار 542 روپے ریکارڈ کیا گیا۔عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کے نرخ میں 9 ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا۔ فی اونس سونے کی قیمت1293 ڈالر سے بڑھ کر 1302ڈالر ہوگئی، بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق7 روز کے دوران ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1150 روپے کا اضافہ دیکھا گیا، جس کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 56 ہزار 650 روپے سے بڑھ کر 57 ہزار 800 روپے ہوگئی۔ اسی طرح 600روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 48 ہزار954 روپے سے بڑھ کر 49 ہزار554 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 10روپے اضافے سے 770 روپے ہوگئی

]]>
http://dailyuniversal.com.pk/story/121700/feed 0
عید سے قبل والدین کیلئے ناقابل یقین خوشخبری ، سونا سستا ہوگیا ، نئی قیمتیں جان کر آپ خوش ہوجائینگے http://dailyuniversal.com.pk/story/121508 http://dailyuniversal.com.pk/story/121508#comments Mon, 28 May 2018 07:25:31 +0000 admin http://dailyuniversal.com.pk/?p=121508 کراچی(نیو زڈیسک) بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3 ڈالر کی کمی سے1302 ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت3 ڈالر کی کمی سے1302 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں ہفتے کو لفی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب50 اور43 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے نتیجے میں کراچی حیدرآباد سکھر ملتان فیصل آباد لاہور اسلام آباد راولپنڈی پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 57 ہزار 800 اور فی دس گرام سونے کی قیمت بڑھ کر49 ہزار 554 روپے ہوگئی۔اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیرکسی تبدیلی کے770 روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت660 روپے پرمستحکم رہی ہے۔ ]]> http://dailyuniversal.com.pk/story/121508/feed 0 سونا سستا ہوگیا یا مہنگا؟ خریداروں کیلئے شاندار خبر آگئی ، جان کر آپ یقین نہیں کرینگے http://dailyuniversal.com.pk/story/121380 http://dailyuniversal.com.pk/story/121380#comments Sat, 26 May 2018 10:31:23 +0000 admin http://dailyuniversal.com.pk/?p=121380 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اوپیک اور روس کی جانب سے خام تیل کی پیداوار بڑھانے کی خبروں پر برینٹ خام تیل 3فیصد کم ہوکر 76ڈالر 44 سینٹس فی بیرل پر آگیا ، جبکہ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے کے مقابلے سونا 12 ڈالر مہنگا ہوگیا۔عالمی مارکیٹ میں خام تیل اور سونے کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق ہفتے کے اختتام پر اوپیک اور روس کی جانب سے خام تیل کی پیداوار بڑھنے کی خبروں پر قیمتوں میں گراوٹ دیکھی گئی۔اوپیک کے جون میں ہونے والے اجلاس میں اہم فیصلہ ہوگا۔ اس خبر پر ہفتے کے اختتام پر گزشتہ ہفتے کے مقابلے برینٹ خام تیل 2.63 فیصد سستا ہوگیا جس سے بریٹ خام تیل 2 ڈالر 7 سینٹس سستاہوکر 76 ڈالر 44 سینٹس فی بیرل پر آگیا ۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی جانب سے سونے کے بہتر نرخ ہونے پر خریداری کے سبب گزشتہ ہفتے کے مقابلے12 ڈالر مہنگا ہوکر 1303ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔

]]>
http://dailyuniversal.com.pk/story/121380/feed 0
سوزوکی بالینو کا نیا ماڈل منظر عام پر آگیا؟ قیمت اور خصوصیت بارے جان کر آپ دنگ رہ جائینگے http://dailyuniversal.com.pk/story/121264 http://dailyuniversal.com.pk/story/121264#comments Fri, 25 May 2018 10:45:11 +0000 admin http://dailyuniversal.com.pk/?p=121264 اسلام آباد (ویب ڈیسک)‌ پوری دنیا بالخصوص پاکستان میں سوزوکی موٹرز ہمیشہ سے ہی گاڑیوں کے شوقین افراد کی توجہ حاصل کرتی آئی ہے۔ بات ہو چاہے نئے سوفٹ ماڈل کی یا حالیہ متعارف کئے جانے والی کلٹس گاڑی کی، سوزوکی کمپنی ہمیشہ خبروں کی زینت بنی رہی۔لیکن آج ہم بات کریں گے نئے کے سیریز بوسٹر جیٹ انجن کی حامل سوزوکی بالینو کی اور آپ کو بتائیں گے اس میں متعارف کی جانے والی نئی اور منفرد خصوصیات کے بارے میں:بیرونی جائزہ باہر سے سوزوکی بالینو 2018 کو ایک سپورٹس کار سے مماثلت دی گئی ہے۔ گاڑی کے فرنٹ پر فل ایل ای ڈی ہیڈلائٹس، فوگ لائٹس، ڈی آر ایلزاور نسان مِکرا گاڑی سے ملتی جلتی گرل نصب کی گئی ہےاندرونی جائزہبالینو کے اندر تمام کنٹرولز کو بہترین طریقے سے ترتیب دیا گیا ہے۔ جیسا کہ آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ گاڑی کے ڈیش بورڈ کے درمیان ایک چار اعشاریہ دو انچ کی ایل سی ڈی ہیلپر ڈسپلے نصب ہے جبکہ ٹلٹ ٹیلی سکوپک اسٹیرنگ وہیل اور آسانی سے ایڈجسٹ ہوجانے والی سیٹیں آپ کے سفر کو مزید آرام دہ بناتی ہیں۔1200 سی سی سوزوکی بالینواکتوبر 2018 میں متعارف کئے جانے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں آٹومیٹک ماڈل کی قیمت لگ بھک سولہ ہزار ڈالر بتائی جارہی ہے اورمینیول ماڈل پندرہ ہزار چار سو نوے ڈالر تک میسر ہو گا۔ پاکستان میں اس کی قیمت اور لانچ کے حوالے سے حتمی طور پر کچھ بھی نہیں بتایا جاسکتا

]]>
http://dailyuniversal.com.pk/story/121264/feed 0
دنیا کے مہنگے ترین موٹرسائیکل کی قیمت کتنے کروڑ ، جان کر آپ دنگ رہ جائینگے http://dailyuniversal.com.pk/story/120648 http://dailyuniversal.com.pk/story/120648#comments Tue, 22 May 2018 08:41:38 +0000 admin http://dailyuniversal.com.pk/?p=120648 اسلام آباد(نیوز ڈیسک) دنیا میں سونے اور ہیروں والا سب سے مہنگا ترین موٹر سائیکل تیار، نیلے رنگ کے اس موٹر سائیکل کی قیمت 12 کروڑ روپے ہے۔تفصیلات کے مطابق ہرلے ڈیوڈسن نے دنیا کا سب سے مہنگا ترین موٹرسائیکل تیار کرلیا، دا بشرربلیو، میں 360 ہیرے جڑے گئے ہیں، سکرو اور بولٹس پر سونے کی تہہ چڑھائی گئی ہے۔کمپنی نے اس ماڈل کو تیار کرنے میں 100سے زائد دن لگائے، نیلے موٹر سائیکل کی ایل ای ڈی لائٹس میں حرارت جذب نہیں ہوتی، یہ دنیا کا پہلا موٹرسائیکل ہے جس کے انجن کے پرزے بھی نیلے رنگ کے ہیں، بائیک پر نیلے رنگ کی 6 تہیں چڑھائی گئی ہیں۔ دنیا کے مہنگے ترین نیلے موٹرسائیکل کی قیمت 12 کروڑ روپے ہے۔

]]>
http://dailyuniversal.com.pk/story/120648/feed 0
شہری تیاری کرلیں ، تیل قیمتوں بارے تشویشناک خبر آگئی ، پھر نہ کہنا خبر نہ ہوئی http://dailyuniversal.com.pk/story/120398 http://dailyuniversal.com.pk/story/120398#comments Mon, 21 May 2018 06:33:42 +0000 admin http://dailyuniversal.com.pk/?p=120398 اسلام آباد(نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے، چین اور امریکا کے درمیان تجارتی معاملات میں پیش رفت خام تیل کی قیمت میں اضافے کا سبب بنی۔نئی قیمتوں کے مطابق برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت میں 37 سینٹ کا اضافہ ہوا جس کے بعد اس کی فی بیرل نئی قیمت 78 ڈالر 87 سینٹ ہوگئی۔یو ایس ٹیکساس خام تیل کی فی بیرل قیمت 40 سینٹ اضافے کے بعد 71 ڈالر 68 سینٹ ہوگئی۔

 

]]>
http://dailyuniversal.com.pk/story/120398/feed 0
دبئی میں کھانوں سے بھرے 100 سے زائد فریج رکھ دیئے گئے http://dailyuniversal.com.pk/story/120224 http://dailyuniversal.com.pk/story/120224#comments Sat, 19 May 2018 11:24:56 +0000 admin http://dailyuniversal.com.pk/?p=120224

دبئی میں رمضان فریج سے ایک مزدور پھل لے رہا ہے ۔ فوٹو: بشکریہ گلف نیوز

دبئی میں دردمند خاندانوں نے اپنے گھر کے باہر کھانے پینے کے اشیا سے بھرے فریج رکھے ہیں جنہیں رمضان فریج کا نام دیا گیا ہے اور اب یہ تیسرا سال ہے جس میں رمضان فریج کی تعداد 100 سے زائد ہوچکی ہے اور ہر روز ان کی تعداد میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

اس کا مقصد دبئی میں مزدور اور غریب طبقے کو کھانے پینے تک رسائی دینا ہے تاکہ وہ رمضان میں سحر اور افطار کے وقت کچھ کھاپی کر اپنے فرائض انجام دے سکیں ۔

ان تمام فریج کو رجسٹر کیا گیا ہے جس میں ان کی جسامت اور اشیائے خوردونوش کی تفصیل بھی لکھی جارہی ہے۔ فریج گھروں کے باہر واضح مقامات یا پھر عوامی مراکز پر رکھے گئے ہیں تاکہ لوگ وہاں سے اشیائے خوردونوش لے سکیں یا پھر اپنی جانب سے کھانے پینے کی اشیا رکھ سکیں۔

اس کارِخیر میں دبئی کے رہائشی این ملکاہی نے اہم کردار ادا کیا ہے اور چھ افراد کی ٹیم رمضان فریج کے امور سنبھالتی ہے جن میں تعاون، روابط اور سوشل میڈیا پر اس کی تشہیر وغیرہ شامل ہیں۔ اس کے لیے امارات میں ہلالِ احمر اور دیگر اداروں کی جانب سے لائیسنس بھی دیا گیا ہے اور اس کا سلسلہ پہلے روزے سے جاری ہے۔

فریجوں کے مقامات کو گوگل نقشوں پر واضح کیا گیا ہے تاکہ کوئی بھی ان کے محلِ وقوع جانتے ہوئے ان سے فائدہ اٹھاسکے۔ اس ضمن میں پورا خیال رکھا گیا کہ ہے کہ کوئی فریج خالی نہ رہے اور اس میں کھانے کو کچھ نہ کچھ ضرور موجود رہے۔ تاہم اس کے ذمے داران پوری سنجیدگی سے یہ عمل انجام دے رہے ہیں۔ ایک فریج میں 150 سے زائد افراد کے لیے کھانا پینا موجود ہے اور اس کے لیے روزانہ کی بنیاد پر عطیات کی ضرورت ہوتی ہے۔ فریجوں میں جوس، لابان دودھ، پھل، بسکٹ سبزیاں اور دیگر اشیا موجود ہیں لیکن پکے ہوئے گرم کھانے نہیں رکھے جاتے۔

رضاکاروں کے مطابق لوگوں کی بڑی تعداد اس کارِ خیر میں شریک ہونے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کھانے پینے کی اشیا پہنچارہی ہے۔

]]>
http://dailyuniversal.com.pk/story/120224/feed 0