انٹرٹینمنٹ

بھتہ خوری کیس نورا ہمیشہ جیکولین سے حسد کرتی تھیں ملزم سکیش کا دعویٰ

بھتہ خوری کیس نورا ہمیشہ جیکولین سے حسد کرتی تھیں ملزم سکیش کا دعویٰ

ممبئی: بھارت کی دو معروف سپر اسٹارز نورا فتحی اور فرنینڈس تقریباً ایک سال سے 200 کروڑ روپے کی بھتہ خوری میں ملوث ملزم سکیش چندر شیکھر کے ساتھ مبینہ طور پر ریلیشن میں ہونے کے باعث سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں دونوں اداکاراو¿ں سے اکنامک آفنس ونگز اور انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے پوچھ گچھ بھی کی تھی تاہم کیس میں پیشرفت اس وقت ہوئی جب ملزم کی جانب سے چارج شیٹ دائر کی گئی جس میں سکیش نے دعویٰ کیا کہ نورا ہمیشہ جیکولین سے حسد کرتی تھی۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سکیش نے اپنے وکلائ اننت ملک اور اے کے سنگھ کے ذریعے جاری کردہ ایک پریس بیان میں دعویٰ کیا کہ نورا فتحی ہمیشہ جیکولین فرنینڈس کے خلاف ان کی برین واشنگ کر رہی تھی اور وہ چاہتی تھی کہ وہ اسے چھوڑ کر نورا کو ڈیٹ کریں،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے