تازہ ترین

جیل بھرو تحریک شروع کریں آپ کا علاج میں کروں گا رانا ثنا اللہ

جیل بھرو تحریک شروع کریں آپ کا علاج میں کروں گا رانا ثنا اللہ

ملتان: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے عمران خان جیل بھرو تحریک شروع کریں، انکا علاج میں کروں گا۔ ملتان میں مسلم لیگ ن کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ انہیں وہاں رکھیں گے جہاں ہمیں رکھا تھا، ہم تمہاری طرح کوئی سختی نہیں کریں گے اور تمام سہولتیں مہیا کریں گے، صرف ایک چیز نہیں دیں گے جس کے بغیر تمہارا گزارہ نہیں۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پروپیگنڈا کیا جارہا ہے کہ شاید مسلم لیگ (ن) الیکشن سے گھبرا رہی ہے، مسلم لیگ (ن) الیکشن سے نہیں گھبراتی، ہم الیکشن لڑیں گے اور کامیابی حاصل کرکے پنجاب میں حکومت بنائیں گے۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ نوازشریف نے ملک کو ایٹمی قوت بنایا، پاکستان ایشین ٹائیگر بننے جارہا تھا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے