پاکستان

عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے وزیر داخلہ

عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کا عدلیہ پر حملہ ناقابل برداشت ہے، جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں عمران خان کی گرفتاری کی پوری کوشش کریں گے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ نے کا کہ عدلیہ نے عمران خان کے نخرے اٹھائے اور جیسے وہ اس کے ناز و نخرے اٹھا رہے ہیں اس کو تو چاہیے صرف دو چار گارڈز کو لے اور پیش ہو جائے۔ مجھے بتائیں جوڈیشل کمپلیکس میں کونسی سیاست تھی، عدالتی احاطے میں اگر کوئی وائلنس کرتا ہے اس پر سیون اے ٹی اے لگتی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ وہ باقاعدہ اس مجرمانہ نیت سے آئے اور انہوں نے اس پر عمل کیا، یہ کوئی مشکل کام نہیں ہے ہزار دو ہزار لوگ اکٹھے کر کے کسی بھی جگہ حملہ کر لیں،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے