پاکستان تازہ ترین

ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

ایران کے وزیر خارجہ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد:ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے۔

ایئرپورٹ پر ان کا استقبال ایڈیشنل سیکریٹری خارجہ (افغانستان و مغربی ایشیا) سفیر احمد نسیم وڑائچ نے کیا۔

دورے کے دوران ایرانی وزیر خارجہ پاکستانی وزیر خارجہ و نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے۔

ایرانی وزیر خارجہ دورے کے دوران وزیراعظم سے بھی ملاقات کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے