پاکستان تازہ ترین

کچے میں آپریشن، پولیس کو2 ارب کا اسلحہ دینے کا فیصلہ

کچے میں آپریشن، پولیس کو2 ارب کا اسلحہ دینے کا فیصلہ

پنجاب پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا مشن، سیکرٹری داخلہ پنجاب نور الامین مینگل کے زیر صدارت اعلی سطحی اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ۔

اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کچے کے علاقے میں پولیس کو 2ارب روپے مالیت کا جدید اسلحہ اور مشینری فراہم کی جائے گی۔

جدید اسلحہ، کواڈکاپٹرزاوربکتر بند گاڑیاں پولیس کی استعداد میں اضافہ کریں گے، کواڈکاپٹرز کچے کی سرویلنس کیساتھ ساتھ ٹارگٹ کو نشانہ بنانے میں بھی معاون ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے