پاکستان

حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کی کامیابی کی امید کم ہی رکھیں، خواجہ آصف

خواجہ آصف کا پی ٹی آئی دور میں3ارب ڈالرکے قرض لینے والوں کے نام سامنے لانے کا مطالبہ

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا ہے کہ حکومت اور پی ٹی آئی کے مابین مذاکرات کی کامیابی کی امید کم ہی رکھیں، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مطالبات کے بعد اب مذاکرات کی کامیابی کی بھلا کیا امید ہے؟

انہوں نے کہا کہ ایک سال میں کوئی ایک بات بتائیں جس پر عمران خان کھڑے رہے ہوں، پہلے بیرونی سازش تھی اب امریکی سفیروں کو گھروں میں بلاتے ہیں، پنجاب اسمبلی کے معاملے پر انہوں نے درخواستیں بھی بھیج دی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے