بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان نے سوشل میڈیا صارفین کو بتا دیا کہ وہ ایک مہینے میں کتنا کما لیتے ہیں۔ کنگ خان نے گزشتہ دنوں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر سوال جواب کا سیشن رکھا۔ اس دوران ان کے مداحوں نے ان سے دلچسپ سوالات کئے تو سپر اسٹار نے بھی حس مزاح سے کام لیا اور ان سوالات کے منفرد جوابات دیئے۔ ایسے ہی ایک پرستار نے شاہ رخ خان سے ان کی کمائی کے حوالے سے پوچھا کہ وہ ایک مہینے میں کتنا کمالیتے ہیں؟۔ امن احمد نامی ٹوئٹر صارف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کنگ خان نے بتایا کہ پیار بے شمار کماتا ہوں، ہر دن
انٹرٹینمنٹ
شاہ رخ خان ایک مہینے میں کتنا کمالیتے ہیں
- by web desk
- جنوری 6, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1478 Views
- 3 سال ago