تجارت

اسٹیٹ بینک کا یکم مئی کوعام تعطیل کا اعلان

زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوکر 3 ارب ڈالر کی کم ترین سطع پر آگئے

کراچی: اسٹیٹ بینک نے یکم مئی کو یوم مزدور کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق بینک دولت پاکستان حکومت پاکستان کے اعلان کے مطابق پیر یکم مئی 2023ء کو ”یومِ مزدور“ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہے گا۔

ایس بی پی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ یومِ مزدور کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے یکم مئی 2023 بروز پیرکو اسٹیٹ بینک کے تمام مراکز بھی بند رہیں گے۔
نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ یوم مزدور پر تمام نجی بینکوں میں بھی عام تعطیل ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے