علاقائی قومی

ڈیرہ بگٹی میں گاڑی پر فائرنگ سے بچے سمیت 2 جاں بحق

جنوبی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 8 دہشتگرد ہلاک 2 بچے شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق جبکہ خاتون سمیت دو زخمی ہوگئے۔

لیویز حکام کے مطابق ڈیرہ بگٹی ک علاقے لیحاق میں گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔ جس کے نتیجے میں بچے سمیت دو افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

لیویز حکام کے مطابق مرنے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا۔ زخمیوں کو طبی امداد جبکہ لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے