پاکستان تازہ ترین

آئی ایم ایف کا درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ و مشکوک ٹرانزیکشنز پر سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ

بجلی کے بل جتنے بھی آئیں ادائیگی کرنا پڑے گی، آئی ایم ایف کا حکومت کو دو ٹوک جواب

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان سے درآمدات کی آڑ میں منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزیکشنز کے خلاف سخت پالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا ساتھ ہی آئی ایم ایف نے مشکوک ٹرانزیکشنز پر سزائیں مزید سخت کرنے کی تجویز بھی دے دی۔

ایف بی آر، اسٹیٹ بینک اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں مالی سال کے آئندہ آٹھ ماہ میں ٹیکس وصولی پلان، اینٹی منی لانڈرنگ اور مشکوک ٹرانزیکشنز پر مذاکرات جاری ہیں جن میں ایف بی آر نے ہر سیکٹر سے سیلز ٹیکس، انکم ٹیکس، کسٹمز اور ایکسائز کی مکمل تفصیلات فراہم کردی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے