پاکستان تازہ ترین

مقتدرہ پر بہت دباؤ، شاید شہباز وزیراعظم نہ رہیں، جاوید ہاشمی

مقتدرہ پر بہت دباؤ، شاید شہباز وزیراعظم نہ رہیں، جاوید ہاشمی

اسلام آباد:بزرگ سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ ملک میں بحران کے خاتمے کیلیے عام انتخابات کے علاوہ کوئی راستہ نہیں، موجودہ حکومتیں ڈیڑھ 2 ماہ کیلیے ہیں، ہوسکتا شہبازشریف بھی وزیراعظم نہ رہیں، ہماری مقتدرہ کے اوپر بہت زیادہ دباؤ ہے۔

بانی پی ٹی آئی مزید ڈیڑھ مہینہ جیل میں رہ سکتے ہیں، ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا 26 ویں آئینی ترمیم نے پاکستان یا عدلیہ کے نظام کو کچھ نہیں دیا، بلکہ بہت کچھ چھین لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے