پاکستان تازہ ترین

را کے فنڈڈ لشکر بلوچستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں، سرفراز بگٹی

را کے فنڈڈ لشکر بلوچستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں، سرفراز بگٹی

MULTAN/ SHUJABAD:وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی میں بھارتی ایجنسی را کے ملوث ہونے کے مضبوط ثبوت موجود ہیں، را کے فنڈڈ لشکر بلوچستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں.

ان خیالات کا اظہار انھوں نے شجاع آباد میں شہداء پنجگور اور موسی خیل کے لواحقین کو امدادی چیکس تقسیم کی تقریب سے کیا ۔انہوں نے شہدا کے لواحقین کو پندرہ لاکھ جبکہ زخمیوں کو پانچ پانچ لاکھ روپے کے چیک دیے ۔

وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے مزید کہا ہے کہ دہشتگردوں کا کوئی قبلہ نہیں ہوتا ، انشاء اللہ ایک بھی دہشتگرد نہیں بچے گا،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے