پاکستان تازہ ترین

کے پی حکومت کا اسلام آباد پولیس کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

کے پی حکومت کا اسلام آباد پولیس کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

پشاور:خیبر پختونخوا حکومت نے اسلام آباد پولیس کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی صدارت میں صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوگا جس میں کے پی ہاؤس اسلام آباد میں چھاپے کے خلاف کارروائی کے لیے ایجنڈا کابینہ میں شامل ہے۔

خیبر پختونخوا کابینہ کے پی ہاؤس پر چھاپے کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے گی۔

واضح رہے کہ صوبائی کابینہ اجلاس میں قانونی کارروائی کے فیصلے کے علاوہ 18 نکات پر غور کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے