صحت

نصف پاکستانی خواتین اور بچے موٹاپے کا شکار

نصف پاکستانی خواتین اور بچے موٹاپے کا شکار

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق پاکستان میں بچوں اور خواتین کو صحت کے شدید خطرات کا سامنا ہے۔ یہ خطرات کسی مہلک بیماری کے باعث نہیں بلکہ ان کا طرز زندگی ہی ان خطرات کا باعث بن رہا ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ایک حالیہ کانفرنس تیسری بین الاقوامی لائف اسٹائل میڈیکل کانفرنس 2022 میں پیش کیے گئے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ جہاں تقریبا 50 فیصد پاکستانی بچے کمزور اور شدید غذائی قلت کا شکار ہیں جبکہ دس سے کم عمر کے تقریبا 6 سے 8 فیصد بچے غیر صحت مند طرز زندگی، ناقص خوراک اور عدم جسمانی ورزش کی وجہ سے موٹاپے کا شکار ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے