کیلیفورنیا: سماجی رابطے اور مائیگروبلاگنگ کی سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے بلیو ٹک (ویریفیکیشن) کے حامل اکانٹس صارفین کے لیے 8 ڈالرز فی مہینہ فیس کا اعلان کردیا۔ ایلون مسک نے کمپنی کی ماضی کی پالیسی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا ہے کہ ٹوئٹر کی موجودہ پالیسی پرانی ہے جس سے بلیو ٹِکس اور عام صارفین کے درمیان تفریق پیدا ہو رہی ہے۔۔ ایلون مسک نے واضح ہے کہ بلیو ٹک والے اکانٹ مستقبل میں زیادہ بااختیار ہوں گے اور ایسے صارفین کو ہر ماہ 8 ڈالر فیس ادا کرنا ہوگی (جو پاکستانی کرنسی کے حساب سے تقریبا 1800 روپے کے قریب بندی ہے)۔
سا ئنس و ٹیکنالوجی
ٹوئٹر کا بلیو ٹک صارفین سے ماہانہ 1800 روپے وصول کرنے کا اعلان
- by web desk
- نومبر 2, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1554 Views
- 3 سال ago