صحت

مٹھی بھر بادام کے صحت پر جادوئی اثرات

مٹھی بھر بادام کے صحت پر جادوئی اثرات

وقت بے وقت کی بھوک میں اگر بادام کا استعمال کیا جائے تو نہ صرف توانائی بخش ہے بلکہ کئی طبی مسائل بھی حل ہوسکتے ہیں۔ طبی ماہرین کے مطابق بادام متعدد اجزا کے حصول کا قدرتی ذریعہ ہے جن میں پروٹین اور صحت بخش چربی قابل ذکر ہیں۔ اس کے علاوہ بادام میں وٹامن ای، غذائی فائبر، میگنیشم، کاپر، زنک، آئرن، پوٹاشیم اور کیلشیئم سمیت 15 غذائی اجزا موجود ہوتے ہیں۔ چند فوائد درج ذیل ہیں جو آپ کو بادام کے استعمال پر مجبور کر دیں گے۔ لیکن خیال رہے کہ انہیں پانی میں بھگوکر چھلکا اتار کر کھانا زیادہ بہتر ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے