کھیل ورلڈ کپ

فیفا ورلڈ کپ امریکا نے ایران کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا

فیفا ورلڈ کپ امریکا نے ایران کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ امریکا نے ایران کو شکست دے کر رانڈ آف 16 میں جگہ بنا لی۔ الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میگا ایونٹ کے 35 ویں میچ میں امریکا نے ایران کو 0 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے دی۔ امریکا کی جانب سے میچ کا واحد گول کرسچئن پولِسک نے 38 ویں منٹ میں کیا۔ جیت کے بعد امریکا نے پری کوارٹر فائنل رانڈ میں جگہ بنا لی جبکہ ایونٹ میں ایران کا سفر اختتام پذیر ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے