پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ منال خان نے بھی اپنا یوٹیوب چینل بنا لیا ہے۔ سوشل میڈیا کا استعمال جہاں دن بہ دن تیزی سے نوجوان نسل میں بڑھ رہا ہے وہیں یہ کمائی کا ذریعہ بھی ہے۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے متعدد ستارے اپنے مداحوں کے ساتھ جڑے رہنے اور اپنی زندگی کے خوشگوار لمحات شیئر کرنے کے لیے تیزی سے سوشل میڈیا کے تقریبا سب ہی پلیٹ فارمز کا استعمال کرر ہے ہیں۔ ٹک ٹاک، یوٹیوب، انسٹاگرام، فیس بک، ٹوئٹر اور دیگر ایپس کا ناصرف عام عوام بلکہ معروف شخصیات بھی بخوبی استعمال کر رہی ہیں۔
انٹرٹینمنٹ
منال خان نے بھی یوٹیوب چینل بنا لیا
- by web desk
- نومبر 30, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1409 Views
- 3 سال ago