پاکستان

فرائض انجام دینے کے لیے افواج پرعزم ہیں صدر علوی

فرائض انجام دینے کے لیے افواج پرعزم ہیں صدر علوی

صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہے کہ افواج آئین کے مطابق اپنے فرائض انجام دینے کے لیے پرعزم ہے۔ قومی سیکیورٹی کے صول سے متعلق سیشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیاستدان سیاسی تقسیم کم کرنے کے لیے جمہوری راستے اختیار کریں۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی کو انٹرویو میں صدر مملکت کا کہنا تھا کہ عمران خان مشورہ کرتے تو انہیں اسمبلی نہ چھوڑنے کا کہتا۔ عارف علوی نے مزید کہا کہ میرٹ پر تقرری کے بعد آرمی چیف کا معاملہ تین سال کیلئے سیٹل ہوگیا، اب مہنگائی قابو کرنے پر توجہ دینی چاہیے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے