کراچی: طویل عرصے تک سوشل میڈیا سے غائب حنا الطاف کا کہنا ہے کہ کسی بھی پوسٹ کا منفی پہلو لے لیا جائے تو وہ جنگل کی آگ کی طرح پھیل سکتا ہے۔ اداکارہ حنا الطاف نے کہاہے کہ ہر بات ٹی وی پر کہنے کی نہیں ہوتی سیلبریٹی ہونے کا منفی پہلو یہ ہیکہ بہت سی غلط چیزیں آپ سے جوڑ دی جاتی ہیں۔ بر طانوی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہنا تھا کہ سوشل میڈیا کی ان کی نظر میں اب کوئی اہمیت نہیں، خاص طور پر ان ویڈیوز کیلئے جو ان پر بنائی جاتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ وائرل ہونے والی چند تصاویر کے ذریعے کسی رشتے اور اسکی اصل حقیقت کو نہیں سمجھا جا سکتا۔
انٹرٹینمنٹ
سوشل میڈیا پر کوئی بھی غلط بات جنگل کی آگ کی طرح پھیلتی ہے حنا الطاف
- by web desk
- دسمبر 28, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1615 Views
- 3 سال ago