صحت

سبز چائے کے چند فوائد جن سے آپ اب تک لاعلم تھے

سبز چائے کے چند فوائد جن سے آپ اب تک لاعلم تھے

سبز چائے کی مقبولیت دنیا بھر میں ہے، کوئی اسے ہاضمے کے لیے تو کوئی ذائقے کی وجہ سے پسند کرتا ہے جبکہ بیشتر افراد اسے وزن کم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں۔ قہوہ یا چائے کی مختلف اقسام ہیں، اگر صحت کے حوالے سے بات کی جائے تو سبز چائے کے گنے چنے فوائد ہی ہم واقفت رکھتے ہیں تاہم اس کئی دیگر فوائد بھی ہیں، جن کے بارے میں درج ذیل ہیں۔ ماہرین کے مطابق سبز چائے موٹاپا کم کرنے کے عمل میں جسم کو میٹابولک ایکشن کے ذریعے سہولت فراہم کرتی ہے۔ ہر انسان کے موٹاپے کی نوعیت مختلف ہوتی ہے لیکن سبز چائے ہر کسی کو فائدہ پہچانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔ سبز چائے میں موجود کیفین جسم کی کارگردگی بڑھاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے