تجارت

کے الیکٹرک نے 1 گیگاواٹ توانائی کا ایم او یو سائن کرلیا

کے الیکٹرک نے 1 گیگاواٹ توانائی کا ایم او یو سائن کرلیاکے الیکٹرک نے 1 گیگاواٹ توانائی کا ایم او یو سائن کرلیا

کراچی: کے الیکٹرک اپنے 34 لاکھ سے زائد صارفین سمیت دیگر پاکستانیوں کو صاف، سستی اور پائیدار توانائی کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔ کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سید مونس عبداللہ علوی اور چائنا تھری گورجز ساوتھ ایشیا انویسٹمنٹ لمیٹڈ (CTGSAIL) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) وانگ منشینگ نے آزاد جموں و کشمیر سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں قابل تجدید توانائی کے منصوبوں کے لیے مفاہمت کی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں کمپنیاں کے الیکٹرک کے نیٹ ورک میں بڑے گرڈ ز پر بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم کی تنصیب کے لیے حکمت عملی بنائیں گی،

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے