انٹرٹینمنٹ

نازیبا ویڈیوز پر حریم شاہ اور ان کے شوہر کا مؤقف سامنے آگیا

نازیبا ویڈیوز پر حریم شاہ اور ان کے شوہر کا مؤقف سامنے آگیا

اسلام آباد: معروف سوشل میڈیا اسٹار حریم شاہ اور اور ان کے شوہر بلال کا نازیبا ویڈیوز لیک ہونے پر موقف سامنے آگیا ہے۔ حریم شاہ نے الزام لگایا ہے کہ ان کی نازیبا ویڈیوز قریبی سہیلیوں صندل خٹک اور عائشہ ناز نے موبائل چوری کر کے لیک کی ہیں۔ مراکش میں مقیم ٹک ٹاکر نے ان ویڈیوز کے اصلی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ ویڈیوز انہوں نے خود اپنے موبائل سے بنائی تھیں۔ حریم شاہ کے مطابق ویڈیوز وائرل ہونے سے قبل ہی انہیں صندل اور عائشہ کی جانب سے کئی دھمکیاں مل چکی تھیں کہ ہم تمہاری ویڈیوز وائرل کردیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ میں نے اسلام آباد میں ایف آئی اے سے رابطہ کیا تھا لیکن میری شکایت پر مجھے کہا گیا جب تک مواد منظر عام پر نہیں آجاتا کارروائی نہیں ہوسکتی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے