پاکستان

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 3 درجن سے زائد اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کردیا

حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر 3 درجن سے زائد اشیا پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کردیا

اسلام آباد : حکو مت نے قرض حاصل کرنے کیلئے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر تے ہو ئے نین درجن سے زائد اشیا کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شر ح 25% کر دی ۔ عالمی ما لیا تی فنڈ ز کے مطا لبات پر عمل درآمد کر نے کے لیے پاکستان نے ایک اور شرط پو ری کی ، جس کے تحت گھڑیوں ، سی بی یو کنڈیشن میں گاڑیوں ،قیمتی دھاتوں ، کا سمیٹکس ، جو تے ، شیپو ، آسکریم ، فروٹ ، ڈرائی فروت ، فروٹ و و یجیٹیبل جواز ، لیدر جیکٹس ، چاکلیٹ سگریٹ ، سگار اور بلیوں ، کتوں کی خوراک سمیت تین درجن سے زائد اشیاء کی درآمد پر سیلز ٹیکس کی شرح کو بڑھا کر 25%کر دیا ۔ علاوہ ازیں مقامی سطح پر تیار ہو نے ولی ایس یو وی اور سی یو وی گاڑیو ں پر بھی پچیس فیصد سیلز ٹیکس عا ئد کر دیا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے