پاکستان

لاہور ہائیکورٹ عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور ہائیکورٹ عمران خان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی کی درخواست پر سماعت آج ہوگی

لاہور: پاکستان تحریک ایصا ف کے چیئرمین عمران خان کی ویڈ یو لینک کے ذریعے عدالتوں میں پیشی کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ میں سماعت آج ّ(جمعرات کو ) ہوگی ۔ پاکستان تحریک انصا ف کے چیئر مین عمران خان کے وکلا ء کی جانب سے لاہور ہائی کور ت میں دائر درخواست پر جسٹس عابد شیخ سما عت کر یں گے ۔ درخ واست میں مقف اختیا ر کیا گیا ہے کہ سیاسی مخالفین کی جا نب سے عمران خا ن کیخلاف لا تعداد مقدمات درج کیے جا رہے ہیں ،انکی عمر 71سال ہے اور وہ مکمل طور پر صحتیاب نہیں ہو ئے ، سہارے کے بغیر چل نہیں سکتے ۔ استدعا کی گئی ہے کہ صور تحا ل کو دیکھتے ہو ئے عمران خان کے کیسز کی سماعت اور پیشی ویڈیو لنک کے ذریعے کر نے کا حکم دیا جا ئے .

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے