دنیا

بھارتی فوج نے اپنے ہی گاؤں پر گولہ مار دیا 3 دیہاتی ہلاک اور متعدد زخمی

بھارتی فوج نے اپنے ہی گاؤں پر گولہ مار دیا 3 دیہاتی ہلاک اور متعدد زخمی

پٹنہ : بہار میں بھارتی فوج کا ما ٹر گو لہ فائرنگ رینج کے قریبی آبادی پر آگرا اور دھماکے سے پھت گیا جس کے نتیجے میں 3دیہا تی ہلا ک اور 9زخمی ہو گئے ۔ عا لمی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست بہار میں انڈین آرمی کے فائر نگ رینج کے قریب واقع ایک گاؤں پر گولہ گرا۔ گو لہ گر نے سے شدید نو عیت کا دھماکا ہو ا جس سے دو مکانا ت تباہ ہو گئے ۔ بھارتی فو ج کا مار تر گولہ گر نے سے ایک خاتون سمیت 3افراد ہلاک ہو گئے جب کہ 9افراد زخمی ہیں ۔ زخمیو ں میں سے 2خواتین سمیت 3کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے