سان فرانسسو: واٹس ایپ بڑی تیزی سے اپنے نئے فیچر پیش کررہا ہے اور اب اگرآپ جس گروپ میں شامل ہیں اور اس کی انتظامیہ اسے ختم کردے تو اب آپ کو بھی اس سے آگہی مل سکے گی۔ وجہ یہ ہے کہ ہم بہت سے گروپ کا حصہ ہوتے ہیں اور گروپ ختم ہونیکے باوجود لوگ اس سے وابستہ رہتے ہیں۔ اس طرح اب واٹس ایپ نے ازخود تباہ ہونے والے پیغامات کیساتھ ساتھ گروپس ختم ہونے کا انکشاف کرنے والی ایپ بھی پیش کررہی ہے۔ بعض تجزیہ کاروں نے یہ آپشی واٹس ایپ بی ٹا ویب سائٹ پر دیکھا ہے جو واٹس ایپ کے ورژن آئی او ایس 23.5.0.070 میں دیکھا جاسکتا ہے۔ یہ فیچر گروپ سیٹنگ کے زمرے میں شامل ہے۔
سا ئنس و ٹیکنالوجی
یہ گروپ ختم ہوچکا ہے واٹس ایپ کا نیا ممکنہ فیچر
- by web desk
- مارچ 11, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1340 Views
- 3 سال ago