قومی اسمبلی میں 21اور22مارچ کی چھٹی منسو خ کر دی گئی ۔ قو می اسمبلی سیکر ٹریٹ کے مطا بق قو می اسمبلی کے دفا تر 21اور 22مارچ کو معمو ل کے مطابق کھلیں گے ۔ اسمبلی سیکر ٹریٹ کا کہنا ہے کہ چھٹی 22مارچ کو پار لیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے باعث منسو خ کی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ قو می اسمبلی میں 2دن کی چھٹی کا اعلان 23مارچ کی ریہر سل کے با عث کیا گیا تھا.