پاکستان

مجھے مرتضیٰ بھٹوکی طرح قتل کرنے کا منصوبہ ہے عمران خان

مجھے مرتضیٰ بھٹوکی طرح قتل کرنے کا منصوبہ ہے عمران خان

لاہور: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے پولیس آپریشن کرکیمرتضی بھٹوکی طرح مجھیگھرمیں قتل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔ زمان پارک میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ آج پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس ہورہاہے، ان کی کوشش ہوگی پی ٹی آئی کوالیکشن سیباہرکیاجائے، ان کوخطرہ ہیالیکشن ہوگیاتوان کی سیاست ختم ہوجائیگی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ انہوں نیزمان پارک پرحملہ کیاجیسیکوئی دہشت گردچھپاہو، جگہ جگہ ناکیلگائیگئے،کارکنوں کوریلی سیالگ کیاگیا، ہمارے کارکنوں کوپکڑاجارہاہے، عدالت کیباہرپہنچاتوپولیس نیچھت سیپتھرا کیا، 40منٹ سیزیادہ عدالت کیدروازیپرکھڑارہاتاکہ اندرجاسکوں، جوڈیشل کمپلیکس میں گرفتاری کیلیے ذہنی طورپرتیارہوکرگیاتھا، اسلام آباد کی عدالت نہ پہنچنیپر مجھ پرتوہین عدالت کاکیس ہوا، مجھیاپنے کیسزکی کوئی فکرنہیں۔ عمران خان نے بتایا کہ مجھے خود پولیس سے معلومات ملیں وہاں نامعلوم افرادموجودتھے، جنہوں نیسی ٹی ڈی کی وردی پہن رکھی تھی، ان کاپلان مرتضی بھٹوکی طرزپرمجھے قتل کرناتھا، آئی جی اس میں ملوث تھا، ان کااب ایک اورپلان ہے، جو آئی جی پنجاب،آئی جی کیپی اورہینڈلرزنیمل کربنایاہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے