صحت

کورونا ویکسین کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی تبدیل شدہ سفارشات

کورونا ویکسین کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کی تبدیل شدہ سفارشات

المی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کورونا ویکسین کی سفارشات میں تبدیلی کر دی۔ جینوا سے خبر ایجنسی کے مطابق زیادہ خطرے والے افراد کو آخری بوسٹر شاٹس کے 12 ماہ بعد اضافی خوراک ملنی چاہیے۔ کورونا کے جانوروں سے انسانوں میں منتقلی کے واضح ثبوت مل گئے؟ ڈبلیوایچ او کا مزید کہنا ہے کہ عمر اور دیگر عوامل کی بنیاد پر کورونا ویکسین کے 6 یا 12 ماہ بعد اضافی شاٹ دی جائے۔ عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ میڈیم رسک افراد کیلئے کورونا سے بچا کے دو بنیادی شاٹس کے بعد سالانہ بوسٹر شاٹس ضروری نہیں ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے