علاقائی

مظفر گڑھ: شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق ساس زخمی

مظفر گڑھ: شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق ساس زخمی

پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کے علاقے بستی مندوراں میں شوہر کی فائرنگ سے بیوی جاں بحق اور اس کی ساس زخمی ہوگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم یامین کی بیوی کچھ عرصے پہلے جھگڑے کے بعد میکے چلی گئی تھی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بیوی کو منانے میں ناکامی پر ملزم نے ساس اور بیوی پر فائرنگ کردی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے