پاکستان

شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس حکام کے مطابق اسلام آباد پولیس نے شاہ محمود قریشی کو ریڈ زون سے گرفتار کیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کے تحت 15 دن کے لیے گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کیلیے پولیس سپریم کورٹ میں موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے