دنیا

سعودی عرب میں شدید گرمی، مکہ مکرمہ کا درجہ حرارت 44 ڈگری ریکارڈ

سعودی عرب میں شدید گرمی، مکہ مکرمہ کا درجہ حرارت 44 ڈگری ریکارڈ

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں شدید گرمی پڑ رہی ہے، جبکہ مکہ مکرمہ میں سب سے زیادہ درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات کے مطابق جدہ، السمان، الاحسا، حفرالباطن اور الدھنہ میں درجہ حرارت 43 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جبکہ مدینہ منورہ، ریاض، بریدہ اور دمام میں درجہ حرارت 40 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے