پاکستان

فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

فواد چوہدری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف کے سینئررہنما فواد چودھری نے بھی تحریک انصاف چھوڑنے کااعلان کر دیا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹرپرایک پیغام میں فواد چودھری نے کہا کہ سیاست سیبھی کنارہ کشی کا فیصلہ کیا ہے، اورپارٹی پوزیشن سے بھی استعفی دیتا ہوں، سیاست سے بریک لے رہاہوں۔ خیال رہے کہ 9 مئی کے واقعات پر تحریک انصاف کے رہنمائوں کا پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے