انٹرٹینمنٹ

مریم نفیس کو اسلام آباد میں ہی رہنا کیوں پسند ہے ؟

مریم نفیس کو اسلام آباد میں ہی رہنا کیوں پسند ہے ؟

پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کا کہنا ہے کہ جب ان کو اسلام آباد سے کراچی آنا پڑا تو دوسرے شہر میں ایڈجسٹ کرنا ان کو بہت مشکل لگا۔نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ انہوں نے بتایا کہ وہ شادی کے بعد جب اسلام آباد سے کراچی ہجرت کی تو یہاں رہنا مشکل کیوں ہوا؟ جس پر مریم نے کہا کہ وہ چونکہ اسلام آباد میں رہی ہیں اور اسلام آباد کا شمار پاکستان کے سب سے زیادہ صاف ستھرے شہر میں ہوتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں چونکہ اسلام آباد سے ہوں اور پاکستان کے کسی دوسرے شہر میں ہجرت کا موقع ملے تو اس کی کیا وجہ بنتی ہے جبکہ اسلام آباد پاکستان کا سب سے زیادہ صاف ستھرا شہر ہے۔ مریم نے کہا کہ اسلام آباد میں رہی ہوں کسی اور شہررہنے کا سوال نہیں بناتا ۔ اس پر مومن نے مریم کو برگر پکار جس پر انہوں نے اس بات کی نفی کی کہ وہ برگر بچہ نہیں ہیں ۔ اداکارہ نے کہا کہ وہ عکس بندی کے لیے بہت ہی عجیب وغریب جگہوں میں بھی جاتیں ہیں۔ جیسے انہوں نے اندرون سندھ تھر میں بھی سفر کیا۔ جس پر مومن ثاقب نے کہا کہ اندرون سندھ کیا عجیب و غریب ہے جس پر مریم نفیس نے کہا کہ برگر علاقہ نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کے شوہر کے ڈاکوں کے ساتھ بھی فلم کی عکس بندی کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے