علاقائی

پشاور میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی

پشاور میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی

پشاور کے علاقے سیٹھی ٹاؤن میں نافرمان بیٹوں سے تنگ ماں پولیس کے پاس پہنچ گئی۔ خاتون کا کہنا ہے کہ پولیس اور حکام بیٹوں کے تشدد اور مار پیٹ سے نجات دلائیں۔ اس حوالے سے اے ایس پی فقیرآباد سید طلال نے کہا کہ متاثرہ خاتون سے بچے پیسے مانگتے تھے اور گالم گلوچ اور تشدد بھی کرتے رہے ہیں۔ سید طلال نے کہا کہ متاثرہ خاتون کے بیٹوں کو بلا کر سخت وارننگ دی ہے، دوبارہ شکایت پر کارروائی ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے