پاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے

وفاقی وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری 30 جولائی کو متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کریں گے۔‌ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ سے ملاقات کریں گے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو اور متحدہ عرب امارات کے وزیرِ خارجہ کی ملاقات میں دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے تمام پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔‌ترجمان کا بتانا ہے کہ وزیرِ خارجہ یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید کے بھائی کے انتقال پر تعزیت بھی کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے