مشہور موسیقار سہیل رعنا کی اہلیہ افشاں رعنا ٹورنٹو میں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔افشاں رعنا ٹورنٹو کے سینٹ مائیکل اسپتال میں زیرِ علاج تھیں۔ سہیل رعنا کے صاحبزادے عدنان رعنا نے نمائندہ جنگ کو بتایا کہ افشاں رعنا کی نمازِ جنازہ اور تدفین کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
انٹرٹینمنٹ
موسیقار سہیل رعنا کی اہلیہ ٹورنٹو میں انتقال کر گئیں
- by web desk
- اگست 10, 2023
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1010 Views
- 2 سال ago