تجارت

ڈالر مسلسل 21 ویں روز بھی سستا ، قیمت 284.95 روپے ہو گئی

ڈالر مسلسل 21 ویں روز بھی سستا ، قیمت 284.95 روپے ہو گئی

ڈالر مافیا کیخلاف کریک ڈائون کے بعد مسلسل 21 ویں روز ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری رہا، روپے کی قدرمزید مستحکم ہو گئی۔ ‌بدھ کو کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر 77 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 284 روپے ، 95 پیسے ہو گئی۔‌دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 85 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 46 ہزار842 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے