دنیا

اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے، ترک صدر

اسرائیل فلسطین تنازع کا واحد حل آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیل فسلطین تنازع پر اپنے بیان میں کہا کہ اسرائیل فلسطین امن کے لیے سفارت کاری کو بڑھائیں گے۔ ‌استنبول سے ترک صدر اردوان کا مزید کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ کے تنازعات میں اسرائیل فلسطین تنازع بنیادی ہے۔ صدر اردوان نے کہا کہ علاقائی امن کے لیے دو ریاستی حل ہی واحد راستہ ہے۔ ترک صدر اردوان کے مطابق دارالحکومت بیت المقدس کے ساتھ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اب وقت کی ضرورت ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے