دنیا

غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیل

غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، اسرائیل

اسرائیلی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ غزہ میں مستقل رہنے کا کوئی ارادہ نہیں، جنگ کے مقاصد حماس کا خاتمہ اور یرغمالیوں کی واپسی ہیں۔‌اسرائیلی وزیر دفاع نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں حماس بریکنگ پوائنٹ کے قریب ہے۔‌دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی فوج کی شدید بمباری سے مزید 200 فلسطینی شہید ہوگئے، شہداء میں الجزیرہ ٹی وی کے رپورٹر انس الشریف کے والد بھی شامل ہیں۔‌ترجمان القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ خان یونس کے شمالی محاذ پر دو اسرائیلی ٹینکوں کو راکٹوں سے نشانہ بنایا ہے، جبکہ تل ابیب کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے