تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکریٹری دفاع تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی سیکریٹری دفاع تعینات

لیفٹیننٹ جنرل محمد علی کو سیکریٹری دفاع تعینات کر دیا گیا ہے۔‌نوٹیفکیشن کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل محمد علی یکم اکتوبر کو عہدہ سنبھالیں گے،لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 2سال 3ماہ کیلئے سیکریٹری دفاع تعینات رہیں گے۔‌لیفٹیننٹ جنرل محمد علی 31 دسمبر 2026 تک سیکریٹری دفاع تعینات رہیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے