تازہ ترین

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آج کینیا روانہ

ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے2 رکنی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم آج کینیا روانہ

وزیراعظم کے حکم پر وزارت داخلہ کی جانب سے تشکیل دی گئی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم ارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کے لیے روانہ ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کینیا کے 15 روزہ دورے پر آج صبح اسلام آباد سے دوحا روانہ ہوگئی۔ تحقیقاتی ٹیم ڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر اطہر وحید اور ڈپٹی ڈی جی آئی بی عمر شاہد پر مشتمل ہے۔ جہاں وہ مختلف زاویوں سے قتل کیس کی تحقیقات کرکے واقعے کے محرکات اور دیگر حقائق کا تعین کرے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے