تجارت

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ

امریکی ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ جاری ہے جبکہ پاکستانی روپیہ روز بروز پھر اپنی قدر کھوتا جا رہا ہے۔ آج صبح کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 25 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 221 روپے 75 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 221 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے