پرنسپی جزیرہ: برِ اعظم افریقا کے ساحل پر موجود ایک جزیرے میں الو کی نئی نسل دریافت کی گئی ہے۔ پرِنسپی اسکوپس-آل نامی یہ الّو براعظم کے مغربی حصے میں خلیج گنی میں ایک جزیرے پر پایا جاتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سائنسدانوں نے پہلی بار اس کی شناخت 2016 میں کی تھی تاہم اس کے وجود کے بارے میں شکوک و شبہات 1998 میں شروع ہوئے۔
جبکہ مقامی لوگوں کی شہادتوں کا سلسلہ 1928 سے جاری ہے۔ اس الو کا لاطینی نام اوٹس بائیکیگِلا ہے۔ اوٹس چھوٹے الوں کے ایک ایسے گروپ کو کہا جاتا ہے جو مشترکہ ماضی رکھتے ہیں۔
دلچسپ اور عجیب
افریقا میں الو کی نئی نسل دریافت
- by web desk
- نومبر 2, 2022
- 0 Comments
- Less than a minute
- 1475 Views
- 2 سال ago