پاکستان

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اہم ملاقات کریں گے

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اہم ملاقات کریں گے

صدر مملکت عارف علوی سے وزیر خزانہ اسحاق ڈار اہم ملاقات کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اسحاق ڈار صدر مملکت سے ملاقات میں حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان تنا کم کرنے کی کوشش کریں گے۔ سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لیے وزیراعظم کے دستخطوں کے بعد صدر نے رسمی دستخط کرنا ہوتے ہیں۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے ایک سینئر رہنما نے دعوی کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے ذریعے ہونے والی آرمی چیف کی تقرری پر عمران خان، پی ٹی آئی اور صدر عارف علوی کوئی رکاوٹ نہیں ڈالیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے