کھیل ورلڈ کپ

فیفا ورلڈ کپ ارجنٹینا نے پولینڈ کو 0-2 سے شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ ارجنٹینا نے پولینڈ کو 0-2 سے شکست دے دی

دوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا نے پولینڈ کو 0-2 سے شکست دے کر ناک آٹ مرحلے میں جگہ بنا لی۔ اسٹیڈیم 974 (راس ابو عبود) میں کھیلے گئے گروپ سی کے میچ میں ارجنٹینا نیپولینڈ کو 0 کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ ارجنٹینا کی جانب سے الیکسز میک ایلِسٹر نے 46 ویں منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی جسے جولیان الواریز نے 67 ویں منٹ میں دگنا کر دیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر 6 پوائنٹس کے ساتھ سرِ فہرست ارجنٹینا اور دوسرے نمبر پر موجود پولینڈ کی ٹیمیں پری کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئی ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے