زمان پارک لاہور میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی زیرِ صدارت پنجاب کی سینئر لیڈر شپ کا اہم اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وزیرِ اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کے صاحبزادے، مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الہی بھی شریک ہیں۔ فواد چوہدری، سردار عثمان بزدار، محمود الرشید، عباس علی شاہ، علی افضل ساہی، شفقت محمود، اسلم اقبال اور سبطین خان بھی اجلاس میں شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب کی سینئر لیڈر شپ کے اجل